یوکرین کے ڈرون حملوں نے اکتوبر کے آخر سے روس میں خام تیل کی ریفائننگ کی صلاحیت میں 45 فیصد کمی کردی ہے۔